سر جناب کی جگہ بولا جاتا ہے اگر آپ جناب بولیں تو وہ بھی اتنا موزوں نہیں لگتا سر کے لیے ایک اور ترجمہ ہوتا ہے محترم ، یہ بھی نہیں بار بار دھرانا مناسب لگتا۔زیادہ تر سر لفظ استاد یا کسی بڑے کے لیے احتراماٙٙ بولتے ہیں مثال کے طور پر مخاطب کو، استاد کو جناب وجی یا سر وجی کہہ کے بلاوں تو دو مختلف مطلب ہوجاتے ہیں سر کہنا بہتر سمجھتی ہوں باقی اگر انتظامیہ حکم صادر کرتی ہے تو مٙیں "سر" لفظ ختم کردیتی ہوں۔