شمشاد خان
محفلین
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دنقبلہ، جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن (جو کبھی آئے ہی نہیں!)
بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
(چچا)
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دنقبلہ، جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن (جو کبھی آئے ہی نہیں!)
بہت زیادہ تو نہیں ۔ لیکن پچھلے ہفتے کچھ گرمی تھی ۔ اس ہفتہ اچھا موسم ہے ۔ابھی سے اتنی گرمی تھی کہ اے سی چل رہے تھے؟