ہم سے گڑبڑ ہوئی بھائی
شمشاد خان محفلین اپریل 23، 2020 #21,232 حماد علی کہاں رہ گئے، وہ آئیں اور چائے بنائیں۔ آخری تدوین: اپریل 23، 2020
شمشاد خان محفلین اپریل 25، 2020 #21,234 دل تو میرا بھی یہی کرتا ہے کہ افطاری کے فورا بعد چائے مل جائے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 25، 2020 #21,237 ذرا توجہ فرمائیں ترتیب کے ساتھ آپ زیادتی کر بیٹھے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 25، 2020 #21,239 زور کب دیا ہم نے بس ہلکے پھلکے انداز میں آپ کو بتا دی