ہاں بات ایک ہے بھی اور نہیں بھی
الف عین لائبریرین مئی 14، 2020 #21,329 جاؤ ثمینہ تمہارا کام تو چائے بنانا ہے، افطار کی تیاریاں کرو ابھی سے! یہاں بڑوں کی باتوں میں مت دخل دو
جاؤ ثمینہ تمہارا کام تو چائے بنانا ہے، افطار کی تیاریاں کرو ابھی سے! یہاں بڑوں کی باتوں میں مت دخل دو
الف عین لائبریرین مئی 23، 2020 #21,330 چلو یہاں سب لوگ آؤ جلدی سے، غضب ہے، تقریباً دس دن سے یہاں کوئی نہیں آیا!
الف عین لائبریرین جون 9، 2020 #21,336 وجی نے کہا: ذکر ڈھول کا کرنا چاہ رہے تھے یا ڈول سے کیا مراد ہے ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رتی برابر بات بھی سمجھ میں نہیں آئی؟ ڈول اس بالٹی کو کہتے ہیں جس میں رسی باندھ کر کنویں سے پانی نکالا جاتا ہے اب ہہ بھی پوچھنا ہے کسی کو کہ ہہ رتی کیا ہوتا ہے؟
وجی نے کہا: ذکر ڈھول کا کرنا چاہ رہے تھے یا ڈول سے کیا مراد ہے ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رتی برابر بات بھی سمجھ میں نہیں آئی؟ ڈول اس بالٹی کو کہتے ہیں جس میں رسی باندھ کر کنویں سے پانی نکالا جاتا ہے اب ہہ بھی پوچھنا ہے کسی کو کہ ہہ رتی کیا ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2020 #21,338 سلام عرض کرتا ہوں اور درخواست کرتا ہوں کہ اس لڑی کو بھی آگے بڑھایا جائے۔