الف عین

لائبریرین
گاہے گاہے سب پہنچ رہے ہیں، اب لائبریری کا کام بھی چل رہا ہے اور یہ الف بے کی لڑیاں بھی ترقی پر ہیں۔ خوش ہوں کہ پرانی محفل لوٹ آئی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے سیما جی، آپ شاید اس لڑی کے اصول کو سمجھ نہیں پائی ہیں۔
یہ الف بے پے کی ترتیب سے مراسلہ دینے کی لڑی ہے۔
ابھی میں نے حرفِ واو سے مراسلہ لکھا ہے، اب آگے آنے والا رُکن حرف واو سے آگے حرف "ہ" سے مراسلہ لکھے گا، اُس سے آگے آنے والا رکن حرف "ی" سے مراسلہ لکھے گا۔
 
سیما علی

ہاں ٹھیک کہا آپ نے ،میں نے دیکھا نہیں تھا اس لئے غلطی ہوئئ
 
Top