جو صحیح جواب دے گا، ثمر اسی کو ملے گا ناں۔ بہانے کرنے والوں کو تو سزا ہی ملتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2020 #21,721 جو صحیح جواب دے گا، ثمر اسی کو ملے گا ناں۔ بہانے کرنے والوں کو تو سزا ہی ملتی ہے۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 1، 2020 #21,725 دور سے بھلا کیا خیر کی خبر دیں ہمارا کراچی ڈوب گیا ۔۔۔۔پانی پانی اور صرف پانی بجلی غائب ۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 1، 2020 #21,726 ڈالر آخر کہا ں تک بڑھے گا ۔۔۔روپے کی قیمت کی گراوٹ کیا کرے گی۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2020 #21,727 ذکر نہ کریں تو بہتر ہے۔ پرانی بات ہے، ایک خاتون نے سبزی فروش سے دس روپے کا دھنیا خریدا۔ سبزی فروش نے دھنیا دیا تو کہنے لگیں "یہ دھنیا تو مرا ہوا ہے (یعنی کہ تازہ نہیں ہے)" تو سبزی فروش نے کہا "روپیہ بھی تو مرا ہوا ہے۔"
ذکر نہ کریں تو بہتر ہے۔ پرانی بات ہے، ایک خاتون نے سبزی فروش سے دس روپے کا دھنیا خریدا۔ سبزی فروش نے دھنیا دیا تو کہنے لگیں "یہ دھنیا تو مرا ہوا ہے (یعنی کہ تازہ نہیں ہے)" تو سبزی فروش نے کہا "روپیہ بھی تو مرا ہوا ہے۔"
الف عین لائبریرین ستمبر 2، 2020 #21,728 روپیہ تو ہندوستان کا بھی مرا ہوا ہی ہے شاید اپنے پاکستانی بھائی سے زیادہ جان باقی ہو
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2020 #21,729 زیادہ ہی کچھ گرا ہوا ہے پاکستانی روپیہ دوسرے ممالک کی کرنسی کے مقابلے میں۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 6، 2020 #21,732 شمشاد صاحب کدھر ہیں آپ،جلدی آیئں چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے،ساتھ میں آپکا پسندیدہ حلوا بھی ہے۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 6، 2020 #21,734 صفائی نصف ایمان ہے۔ اور اس آدھے ایمان کو بھی ہم بڑی مشکل سنبھا لتے ہیں۔۔۔۔