سید عاطف علی
لائبریرین
جواب چاہیئے اس بات کا ، کوئی بھی کھائے ، بتائے ضرور ۔۔۔ ہاں !
ذرا اپنا تجربہ بھی تو بتائیں کہ آپ کو پہلی مرتبہ میں کیسی لگیں اور پھر آپ اس کے رسیا ہو گئے ؟ڈر کیوں رہی ہیں؟ بہت لذیذ ہوتی ہیں۔ کبھی چکھ کر تو دیکھیں۔
غلط بات ہے یہ تو بھئی ۔ ایسا نہیں کرنا چاہیئے ۔ نعمت کی قدر انسان کے اخلاق کی دلیل ہے ۔عجب فطرتِ انسانی ہے جو چیز حاصل ہے اُسکی قدر نہیں کرتا۔