شاندار توازن کا ایک شاہکار ۔ آپا کی چائے
ضروری ہوگیا بھیا اب کراچی آکر میری چائے پینا ان شاء اللّہ۔صحیح بات میں کوئی مبالغہ نہیں ۔
ظرف مین کمی ہوگی اس کے جو ایسا سمجھے ۔طرف داری نہیں بھیا سچ سچ بتایں۔۔۔ورنہ محفل میں بھائی بہن پر طرفداری کا الزام ۔۔۔۔