مختصر عرض کرتا چلوں
کہ ‏پاکستان ایک ایسا عظیم ملک ہے جہاں کے شوگر کے مریض حلوہ جلیبیاں اور گلاب جامن کھا کر اوپر سے چائے پھیکی پیتے ہیں کہ انہیں شوگر ہے

تو ویسے بھی میٹھے کے بعد چائے پھیکی سی لگتی ہے
کہیں اس طرح chinese کا پیسہ تو نہیں بچاتے
 

الف عین

لائبریرین
خدا نہ کرے کہ کسی ڈاکٹر کو بلانے کی ضرورت کسی کو بھی پڑے۔ مگر یہ اپنے ڈاکٹر عظیم پی ایچ ڈی والے ڈاکٹر ہیں یا میڈیکل والے؟
 
خدا نہ کرے کہ کسی ڈاکٹر کو بلانے کی ضرورت کسی کو بھی پڑے۔ مگر یہ اپنے ڈاکٹر عظیم پی ایچ ڈی والے ڈاکٹر ہیں یا میڈیکل والے؟

ڈاکٹر عظیم حاضر ہے
اور یہ عرض خدمت ہے استاد محترم کہ پی یچ ڈی کا خواب مکمل نہیں ہو پایا ایم اے کے بعد ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا جس میں ہمیں یہ آسانی تھی کہ کلاس دوپہر کو ہوتی تھیں اور ہم کلینک دوپہر میں بند رکھتے تھے
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ تر یہی ہوتا ہے کہ رات کو سوتے وقت بھی سیل فون ہاتھ میں اور صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے سیل فون کو دیکھنا۔
 
صبح سے شام اور شام سے رات سونے تک، محفل پر بار بار آنے اور ورق گردانی کرتے رہنا ہی اپنا کام ہے بلکہ کبھی کبھی تو رات سوتے سوتے آنکھ کھلتی ہے تو فورا محفل میں جھانک لیتے ہیں۔
 
Top