جب سے ثانیہ آئی ہے ،ثمرین کی مدد کرنے لگی ہے ۔ اللہ خوش رکھے ان دونوں لڑکیوں کو ۔ثانیہ کی چائے آج ہم نے پی۔اور آپ لوگوں کے لئیے ہم بناتے ہیں چائے اور کوکیز۔۔۔۔۔
حلوہ بھی تھا کھانے میں لیکن ہم تو میٹھا کھاتے ہی نہیں ۔چلیے ایک بات بتاتا ہوں ، کل یہاں ریاض کی ایک ہوٹل میں تخیل ادبی فورم کے زیر انتظام ایک مشاعرہ ہوا۔ ہمیں بھی دعوت ملی ۔
خدا گواہ ہے شمشاد بھائی ۔ میں تو خود مشاعرے کے دن ہی مدعو کیا گیا ۔ شریک ہو گیا یہی غنیمت رہی۔حیرت کی بات ہے کہ یہاں مشاعرے ہو رہے ہیں۔ آپ نے مجھے بھی نہیں بتایا۔