سبق یاد کر نا چاہئے وقت پر ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2020 #22,345 طریقہ اپنایا ہوا ہے ہم نے کہ ہفتے میں کم از کم دو دن سبزیاں ضرور کھانی ہیں۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 22، 2020 #22,347 علم و حکمت کا جنہیں شوق ہو، وہ آئیں نہ ادھر کوچئہ عشق میں کچھ بھی نہیں، حیرت کے سوا۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 22، 2020 #22,353 مزہ آیا جو ہم نے محاورہ کی ٹانگیں توڑ یں شمشاد بھیا سید عاطف علی بھیا
سیما علی لائبریرین اکتوبر 22، 2020 #22,354 سیما علی نے کہا: لنگوٹی چور کی بھاگتے ہی پکڑ لی جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گر ہم غلطی نہ کرتے تو آپ نہ آتے۔
سیما علی نے کہا: لنگوٹی چور کی بھاگتے ہی پکڑ لی جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گر ہم غلطی نہ کرتے تو آپ نہ آتے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2020 #22,355 لنگوٹی بھاگتے چور کی ہی کیوں ہاتھ آتی ہے، جو پکڑا گیا ہو، اس کی کیوں نہیں؟
سیما علی لائبریرین اکتوبر 22، 2020 #22,356 نسیان میں انسان کی یاداشت، سوچ بچار، اور رویوں میں تبدیلی کی نمایاں علامات ظاہر ہوتی ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2020 #22,357 مابَینَ السُّطُور حرف میم بھی آنا تھا۔ آپ پھر سے ایک حرف چھوڑ گئیں۔ آخری تدوین: اکتوبر 22، 2020