نہیں یہ میری باری ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2020 #22,545 ام عبدالوھاب نے کہا: ہم سب اکٹھے کھیلین گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُم عبد الوھاب اپنا تعارف تو دیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ
ام عبدالوھاب نے کہا: ہم سب اکٹھے کھیلین گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُم عبد الوھاب اپنا تعارف تو دیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ
سیما علی لائبریرین نومبر 3، 2020 #22,546 بسم الّلہ الرحمٰن الرحیم یہ لیجیے دوسرا دور شروع ہوا۔۔ آداب سب کی خدمت میں
سیما علی لائبریرین نومبر 3، 2020 #22,547 پسندہر ایک کی الگ ہے جو چیز کسی کو بہت پسند ہے وہی دوسرے کو ناپسند۔
سیما علی لائبریرین نومبر 3، 2020 #22,552 چلتے چلتے کبھی کبھی واقعی ایسے ملتا ہے جیسے جادو سے مل گیا ہو۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 3، 2020 #22,553 حلوہ کھاؤ خون بناؤ مگر اب اُلٹا ہے گاجر کی قیمت دیکھو اور خون جلاؤ
سیما علی لائبریرین نومبر 3، 2020 #22,554 خیریت ہوگئی بھیا ابھی لڑی اُلٹی چلا دی مگر بر وقت احساس ہوگیا۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
خیریت ہوگئی بھیا ابھی لڑی اُلٹی چلا دی مگر بر وقت احساس ہوگیا۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
وجی لائبریرین نومبر 4، 2020 #22,557 ذکر سوال کیجیئے گا ڈاکٹر سے کہ صحیح وقت پر سونا یا پھر کسی بھی وقت بروقت سونا اچھا ہوتا ہے