صبح کی چائے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔
وجی لائبریرین نومبر 5، 2020 #22,563 طریقہ اچھا بتادیتا ہوں اگر چائے کے علاوہ صبح صبح آنکھیں کھولنی ہو تو ٹھنڈے پانی سے نہا لیں ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2020 #22,564 ظلم کر رہے ہیں آپ تو، معلوم بھی ہے کتنی ٹھنڈ ہے اوپر سے ٹھنڈے پانی سے نہائیں گے تو سیدھا سیدھا نمونیہ ہو جائے گا۔
ظلم کر رہے ہیں آپ تو، معلوم بھی ہے کتنی ٹھنڈ ہے اوپر سے ٹھنڈے پانی سے نہائیں گے تو سیدھا سیدھا نمونیہ ہو جائے گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2020 #22,566 غلط نہیں کہہ رہے آپ۔ یہاں واقعی ٹھنڈے پانی نے نہانا مشکل ہے۔ ہم نے کب سے گیزر آن کر دیا ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 5، 2020 #22,571 گاجر بہت مفید ہے سبزی ہے اور گاجر کا حلوا شمشاد بھیا کو بہت پسند۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2020 #22,572 لائیں پھر اب آپ ہی بنا کر کہ آپ نے خود ہی کہا ہے کہ مجھے بہت پسند ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 5، 2020 #22,574 نیت ہی پر ہے قبولیت اعمال کا دارومدار اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
نیت ہی پر ہے قبولیت اعمال کا دارومدار اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 5، 2020 #22,575 واہ بھئی حلوہ۔ مگر ہم تو میٹھا کھاتے ہی نہیں ۔ لیکن آج تو رات کے وقت چائے کو دل چاہ رہا ہے۔خیر ویک اینڈ ہے ۔
واہ بھئی حلوہ۔ مگر ہم تو میٹھا کھاتے ہی نہیں ۔ لیکن آج تو رات کے وقت چائے کو دل چاہ رہا ہے۔خیر ویک اینڈ ہے ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 5، 2020 #22,577 یہ کیسے ہو سکتا ہے بہنوں کے ہوتے بھائی کام کریں ہم ابھی چائے بناتے ہیں۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 6، 2020 #22,579 برکت کا باعث ہے آپکی شرکت اُردو محفل میں وعلیکمُ السلام شمشاد بھیا