سید عاطف علی

لائبریرین
ذرا وعلیکم السلام کہہ لوں !!!! وعلیکم السلام ،
وہ یوں کہ اب مجھے بھی یہاں محفلین بزرگ سمجھنے لگے ہیں ۔ حالاں کہ میں تو مالی، عمل و بزرگی سے بالکل خالی ہوں ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سُنیے عبد الرؤف بھائی، آپ کو لائبریری کے لیے کچھ صفحے برقیانے کے لیے دے دوں کیا؟
شمشاد بھائی آپ دو حرفوں کی چھلانگ لگا گئے :)
ویسے آج کل میرا لیپ ٹاپ کہیں اور مصروف ہے :)
بس کچھ دنوں تک ان شاءاللہ میں کچھ صفحات لے لوں گا
 
Top