تو اکیلے اکیلے پینے سے نقصان نہیں کرے گی؟پہلے میں چائے سے فارغ ہو لوں، پھر لکھتا ہوں۔
ثواب اگر جو چاہیں آپپہلے میں چائے سے فارغ ہو لوں، پھر لکھتا ہوں۔
چھلانگ لگ گئی مجھ سے۔ اور یہ سب چائے کے سبب ہوا
خوابوں سےجاگیے اور چائے خوابوں کی تعبیر کے صورت میں سامنے دھری ہو تو اس سے اچھا منظر اور کیا ہوچائے اور خاص کر صبح کی چائے، اس کی کیا ہی بات ہے۔
ڈھیروں شفقتیں محبتیں اور وعلیکم السلامدوستوں اور بزرگوں کی خدمت میں سلام عقیدت و محبت !!
شمشاد بھائی آپ دو حرفوں کی چھلانگ لگا گئےسُنیے عبد الرؤف بھائی، آپ کو لائبریری کے لیے کچھ صفحے برقیانے کے لیے دے دوں کیا؟
ضعیف الاملاء تو میں ہو سکتا ہوں مجھے اردو دانی کا کوئی دعویٰ بھی نہیں مگر مجھے لگتا ہے کوئی غلطی تو نہیں کی ہے میں نےصحیح املاء ان شاء اللہ ہے۔ اپنے مراسلے کی تدوین کر لیں۔