رات کی بات ہے کہ بیخود دہلوی کا شعر پڑھا۔۔۔ اور صبح نمک سے نمک پارے۔۔۔۔ یہاں موجود ہوئے۔۔۔۔ذرا چکھ تو بتائیں نمک پارے شمشاد بھیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سیما علی آپا کی چائے اور نمک پاروں کے ساتھ ۔ واہ ۔یہ لیجے ثمرین کی چائے نہیں یہ سیما علی کی چائے ہے
ضرور ضرور !!! کیوں نہیں ۔میرے لئے افطار تک نمک ہارے بچا کر رکھنا
@غائب غضب کی چائے کا خیال بھی غضب ہوتا ہے ۔ ہم تو یہ سمجھے ۔