سیما علی

لائبریرین
ڈرنے کی کوئی بات نہیں چاند اور چائے دونوں ہمارے لاڈلے ہیں
یہ لیجے ثمرین کی چائے نہیں یہ سیما علی کی چائے ہے
adzi7ze_d.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ذرا چکھ تو بتائیں نمک پارے شمشاد بھیا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
رات کی بات ہے کہ بیخود دہلوی کا شعر پڑھا۔۔۔ اور صبح نمک سے نمک پارے۔۔۔۔ یہاں موجود ہوئے۔۔۔۔
نمک بھر کر مرے زخموں میں تم کیا مسکراتے ہو
مرے زخموں کو دیکھو مسکرانا اس کو کہتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
غائب چیز کو خیالوں ہی میں حاضر کیا جاسکتا ہے اور شاعر سے اچھا تخیل اور کسکا ہو سکتا ہے ؀
چھپ کے آئے گا کوئی حسن تخیل کی طرح
آج کی رات چراغوں کو جلانا ہے منع!!!!!
 
Top