ٹکرا گئی تھی بند دروازے سے، اب سر پکڑ کر بیٹھی ہوئی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2020 #23,963 ٹھیک سے تو علم نہیں، لیکن کرونا کویڈ20 انگلینڈ کے علاوہ اور کئی ممالک میں اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔
تبسم محفلین دسمبر 27، 2020 #23,964 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر الف عین نے کہا: تبسم آج نہیں آئیں اس لڑی میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ث سے الفظ بہت کم ہے نا جب بھی آتی ہوں مجھے ث ہی ملتا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر الف عین نے کہا: تبسم آج نہیں آئیں اس لڑی میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ث سے الفظ بہت کم ہے نا جب بھی آتی ہوں مجھے ث ہی ملتا ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 28، 2020 #23,972 رہبر فرقہ اسلام رہا ساری عمر حیف پر یہ ہے کہ میں آپ مسلماں نہ ہوا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
رہبر فرقہ اسلام رہا ساری عمر حیف پر یہ ہے کہ میں آپ مسلماں نہ ہوا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین دسمبر 28، 2020 #23,976 صراط ایک پل جو دوزخ کے اوپر ہے۔۔۔ بال سے زیادہ باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہے ۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 28، 2020 #23,980 عین ممکن ہے کوئ آنکھ بھی بیدار نہ ہو صبح پیڑوں پہ اگر چڑیوں کی چہکار نہ ہو