شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے تو علم نہیں، لیکن کرونا کویڈ20 انگلینڈ کے علاوہ اور کئی ممالک میں اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
رہبر فرقہ اسلام رہا ساری عمر
حیف پر یہ ہے کہ میں آپ مسلماں نہ ہوا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top