خوب انجوائے کیا چھت پر کھانا بناتے ہوئے
سیما علی لائبریرین جنوری 8، 2021 #24,226 رکیں اپنی ام عبدالوھاب کو شاباش تو دوں اپنے ہر کام کو لگن سے کرتیں جیتی رہیے
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 8، 2021 #24,232 سیما علی نے کہا: جلدی سے آئیں ام عبدالوھاب صپ پر بڑا پیار آرہا ہے ہمیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کو بلاتے بلاتے،آپ ترتیب بھول گئیں
سیما علی نے کہا: جلدی سے آئیں ام عبدالوھاب صپ پر بڑا پیار آرہا ہے ہمیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کو بلاتے بلاتے،آپ ترتیب بھول گئیں
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 8، 2021 #24,233 سیما علی نے کہا: چائے ضرور آپ بہت اچھی بناتی ہونگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شک نہین ہے کوئی ،چائے بھی بہت اچھی بناتی ہوں
سیما علی نے کہا: چائے ضرور آپ بہت اچھی بناتی ہونگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شک نہین ہے کوئی ،چائے بھی بہت اچھی بناتی ہوں
سیما علی لائبریرین جنوری 8، 2021 #24,234 صحیح قیاس کیا ہم نے ہمیں باتوں سے پتہ چلتا ہے کون چائے اچھی بنا سکتا ہے
سیما علی لائبریرین جنوری 8، 2021 #24,235 ضروری نہیں جو چائے نہ پیتا ہو وہ چائے اچھی نہیں بنا سکتا ہماری رباب چائے نہیں پیتی مگر چائے بہت اچھی بناتیں ہیں
ضروری نہیں جو چائے نہ پیتا ہو وہ چائے اچھی نہیں بنا سکتا ہماری رباب چائے نہیں پیتی مگر چائے بہت اچھی بناتیں ہیں
سیما علی لائبریرین جنوری 8، 2021 #24,238 ظریف لکھنوی کا شعر ہے کوئی لڑھیا سمجھتا ہے کوئی چھکڑا ظریف اس کو مضامیں کے جوچوبردھے کی گاڑی آپ نے ہانکی
ظریف لکھنوی کا شعر ہے کوئی لڑھیا سمجھتا ہے کوئی چھکڑا ظریف اس کو مضامیں کے جوچوبردھے کی گاڑی آپ نے ہانکی
سیما علی لائبریرین جنوری 8، 2021 #24,239 عین مستی میں ہمیں دید فنا ہے انشا آنکھ جب موندتے ہں سیر عدم کرتے ہیں