درست کہا آپ نے۔کبھی کبھی معمول سے ہٹنا پڑتا ہےخیر کوئی بات نہیں۔کبھی کبھی انسان معمول سے ہٹ کے بھی کام کرتا ہے۔
ذرا ذرا سی بات پر ڈرنا اچھی بات نہیں۔انسان کو جرات مندانہ انداز میں حالات سے نمٹنا چاہیئےڈر رہتا ہے پھر بٹیا ۔۔کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو۔
سیما آپی ڈرنا چھوڑیں اور کام کر لیا کریں۔ جو ہو گا دیکھا جائے گا۔ڈر رہتا ہے پھر بٹیا ۔۔کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو۔
صحیح کہتی ہیں آپ لیکن یہ تو انہوں نے خود ہی لکھا تھا۔ڈر رہتا ہے پھر بٹیا ۔۔کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو۔