تمثیل نگاری میں مصروف لاريب اخلاص :):in-love:
سیما علی لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,362 ٹوٹے نہ @تمثیل نگاری کا سلسلہ لاريب اخلاص بٹیا کا اللّہ کرے۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,364 جنت مانگو اللّہ دے تو جنت الفردوس کا سوال کرو۔ یہ سب سے اعلی سب سے عمدہ جنت ہے، اسی سے اور جنتوں کی نہریں بہتی ہیں۔ [صحیح بخاری:2790]
جنت مانگو اللّہ دے تو جنت الفردوس کا سوال کرو۔ یہ سب سے اعلی سب سے عمدہ جنت ہے، اسی سے اور جنتوں کی نہریں بہتی ہیں۔ [صحیح بخاری:2790]
سیما علی لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,365 چائے بنالی ہم نے سب کے لئے آجائیے سب سے پہلے لاريب اخلاص بٹیا۔۔۔۔
مومن فرحین لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,371 رب جاندا اے میں نے تو دیکھا نہیں کبھی آخری تدوین: جنوری 18، 2021
سیما علی لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,375 ژاله صامتی بہترین سینما آرٹسٹ ہیں ایران کی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ژاله صامتی بہترین سینما آرٹسٹ ہیں ایران کی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
مومن فرحین لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,379 سیما علی نے کہا: سیما علی محوِ حیرت ہیں آپکی پنجابی پہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور حیرت کریں اپیا کیوں کہ یہ والا جملہ میں نے خود بنا کسی کی مدد کے بنایا ہے ۔۔۔
سیما علی نے کہا: سیما علی محوِ حیرت ہیں آپکی پنجابی پہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور حیرت کریں اپیا کیوں کہ یہ والا جملہ میں نے خود بنا کسی کی مدد کے بنایا ہے ۔۔۔