صبح دیکھا گیا ہے ، دوپہر سے لاپتہ ہیں
تبسم محفلین جنوری 17، 2021 #24,342 ضرور آپ شام کے وقت نہیں ائے اس لیے ایسا کہے رہے وہ شام میں آئے تھے
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 18، 2021 #24,347 فقیر ہو یا بادشاہ ،سب پر ہی اللہ رحم فرمائے،ہم اسکی رحمت کے بنا خسارے میں ہیں۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 18، 2021 #24,348 قانون تو سب کیلیئے یکساں ہے،مگر یہ بات عملی طور لوگ غلط ثابت کر دیتے ہیں
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 18، 2021 #24,349 کریم بھی ہے اللہ اوررحیم بھی،اس کا قانون سب کیلیئے ایک سا ہے
وجی لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,350 گرفتار ہے ہم اس دنیا کی چکا چوند میں جب ابدی نیند سوئنگے تو شاید نہیں یقینا جاگ جائینگے۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 18، 2021 #24,351 لاحاصل خواہشات کے پیچھے بھاگنا چھوڑ کر ہمیں جاگنا ہوگا،مرنے سے پہلے
وجی لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,353 مرنے سے پہلے اگرکچھ کرنا ہے تو مرنے کے بعد کی زندگی پر غور کرنا ہوگا۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 18، 2021 #24,354 نہیں لے کر جاتا انسان کچھ بھی اپنے ساتھ،سوائے اپنے اعمال کے
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,357 یہی تو خوبی ہے اردو محفل کی کہ اراکین ایکدوسرے کی بات سمجھ لیتے ہیں۔
وجی لائبریرین جنوری 18، 2021 #24,359 شمشاد نے کہا: وجی بھائی آپ کی بات بالکل صحیح ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بزرگو ں کی دعائیں ہیں جناب۔
شمشاد نے کہا: وجی بھائی آپ کی بات بالکل صحیح ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بزرگو ں کی دعائیں ہیں جناب۔