خط لکھنا پرانا ھو گیا کیا
سیما علی لائبریرین جنوری 28، 2021 #24,523 ڈگڈگی کے بارے میں کس کس پتہ ہے ؟؟؟؟؟ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ڈگڈگی کے بارے میں کس کس پتہ ہے ؟؟؟؟؟ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین جنوری 28، 2021 #24,524 رکیے ہم بتاتے ہیں ایک خاص قسم کا چھوٹا سا باجا جسے بیچ میں سے پکڑ کر ہلاتے اور اس کی ڈوریاں چمڑے پر لگ لگ کر بجتی ہیں
رکیے ہم بتاتے ہیں ایک خاص قسم کا چھوٹا سا باجا جسے بیچ میں سے پکڑ کر ہلاتے اور اس کی ڈوریاں چمڑے پر لگ لگ کر بجتی ہیں
سیما علی لائبریرین جنوری 28، 2021 #24,525 زہرا نگاہ کا اصلی نام فاطمہ زہرہ ہے،زہرا نگاہ کو شعر و سخن کا ذوق ورثہ میں ملا۔
سیما علی لائبریرین جنوری 30، 2021 #24,528 ساتواں انسان نے کہا: سادہ اور خوبصورت شخصیت کے حامل ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھیا بے حد ہر دل عزیز ہستی ہیں
ساتواں انسان نے کہا: سادہ اور خوبصورت شخصیت کے حامل ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھیا بے حد ہر دل عزیز ہستی ہیں
سیما علی لائبریرین جنوری 30، 2021 #24,529 صاد لکھا جاناصحیح کی علامت پڑنامنظور ہونامنظوری کی علامت ہے
سیما علی لائبریرین جنوری 30، 2021 #24,532 ظرافت ول کا حسن ہے ۔ قلب کی ظرافت اسکی فہم و فراست ہے، زبان کی ظرافت اس کی بلاغت ہے کیوں ؟؟؟؟؟؟ ماہی احمد بٹیا آخری تدوین: جنوری 30، 2021
ظرافت ول کا حسن ہے ۔ قلب کی ظرافت اسکی فہم و فراست ہے، زبان کی ظرافت اس کی بلاغت ہے کیوں ؟؟؟؟؟؟ ماہی احمد بٹیا
سیما علی لائبریرین جنوری 30، 2021 #24,534 غیر حاضری لگ رہی ہے شمشاد بھیاکی ام اویس ام عبدالوھاب بٹیا بھی
ماہی احمد لائبریرین جنوری 30، 2021 #24,536 سیما علی نے کہا: ظرافت اس کا حسن ہے ۔ قلب کی ظرافت اسکی فہم و فراست ہے، لسان کی ظرافت اس کی بلاغت ہے کیوں ماہی احمد بٹیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قسم سے بالکل سمجھ نہیں آئی۔۔۔ کس کی بات ہو رہی؟؟؟
سیما علی نے کہا: ظرافت اس کا حسن ہے ۔ قلب کی ظرافت اسکی فہم و فراست ہے، لسان کی ظرافت اس کی بلاغت ہے کیوں ماہی احمد بٹیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قسم سے بالکل سمجھ نہیں آئی۔۔۔ کس کی بات ہو رہی؟؟؟
سیما علی لائبریرین جنوری 30، 2021 #24,537 ماہی احمد نے کہا: قسم سے بالکل سمجھ نہیں آئی۔۔۔ کس کی بات ہو رہی؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بٹیا ظرافت دل کا حسن ہے نا؟؟؟؟؟؟فہم و فراست میں ہی اندر کی بات نظر آتی ہے ۔۔۔۔
ماہی احمد نے کہا: قسم سے بالکل سمجھ نہیں آئی۔۔۔ کس کی بات ہو رہی؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بٹیا ظرافت دل کا حسن ہے نا؟؟؟؟؟؟فہم و فراست میں ہی اندر کی بات نظر آتی ہے ۔۔۔۔
ام اویس محفلین جنوری 30، 2021 #24,539 سیما علی نے کہا: غیر حاضری لگ رہی ہے شمشاد بھیاکی ام اویس ام عبدالوھاب بٹیا بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی ہم حاضر ۔۔۔
سیما علی نے کہا: غیر حاضری لگ رہی ہے شمشاد بھیاکی ام اویس ام عبدالوھاب بٹیا بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی ہم حاضر ۔۔۔