سیما علی

لائبریرین
ژرف تخیل میں آپ کمال رکھتے ہیں بھیا بہت دن ہو گئے آپ نے کوئی شعر نہیں سنایا بھیا !!!!
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
سماں باندھنے والا شعر سناتا ہوں میرا۔ ۔آپا آپ کو
شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا
میں منتظرِ جنبشِ ابروئے مغاں تھا
 

سید عاطف علی

لائبریرین
صراحی چوں شود خالی ، جدا پیمانہ می گردد ۔
آپا! جب صراحی خالی ہو جاتی ہے تو پیمانے اس سے کنارہ کشی اختیار کرنے لگتے ہیں ۔
 
Top