سیما علی

لائبریرین
تربیت ہوجائے اللّہ کرے ہماری اس مبارک مہینے میں ۔بے ترتیبی در آئی ہے ہماری معاشرتی طرزِ زندگی میں پچھلے سال ہماری ایک عزیزہ امریکہ سے آئیں تو بہت حیران ہوئیں یہاں رمضان گذار کر !!!!کہنے لگیں بجیا کیا ہوگیا لوگوں کو عبادات کم ہوگیں اور رمضان فوڈ فیسٹول میں زیادہ تبدیل ہوگیا ہے !!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
چائے پہلے سے بنا کیجیے گا بھیا یہاں تو خود ہی بنانی ہے اور روزہ بھی ٹھنڈے پانی سے نہیں تھوڑے نیم گرم پانی سے افطار کیجیے گا ٹھنڈا پانی روزے کے فوراً بعد ٹھیک نہیں۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
خواب و خیال میں بھی کوئی ثمرین کی ریٹائرمینٹ کا نہ سوچے!!!
ڈلی ہیں کیا مصری کی ثمرین ؟؟؟؟؟جو ریٹائرمنٹ اُن پر خواب و خیال میں سوچا نہیں جاسکتا یا ث کی محبت کے آگے تمام حروفِ تہجی ماند :bee::bee::bee::bee::bee:

ماند پڑتے ہوئے منظروں کی قسم!
واپسی کے سفر کا مزا اور ہے

امجد اسلام امجد
 
آخری تدوین:
Top