گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چاند رات تک سب ہماری عیدی تیار رکھیں۔۔۔ اچھا۔
رو میں بہہ کر پوچھ لیا ۔ ورنہ میٹھے کو رغبت نہیں ۔دال کا حلوہ پسند کرتےہیں یا سوجی کا؟
کبھی کبھی گوڈی کرنا کافی ہے۔ پانی البتہ روز ہی تھوڑا سا دے رہے ہیںصبح کے وقت اس کی گوڈی کیا کریں اور تھوڑا سا پانی دیا کریں، سارےدن کے لیےکافی ہو گا۔