رومی
لائبریرین
لاريب اخلاص اپ کو بھی عید مبارکعید مبارک
لاريب اخلاص اپ کو بھی عید مبارکعید مبارک
جی جی درست فرمایا آپ نے۔ پیر ابھی سلامت ہیں الحمد للہ لیکن بازو ابھی تک بندھا ہوا۔ درد شدید۔ 26 کو دوبارہ چیک اپ۔ دعا کیجئیے گا۔تمہارے بھلے کے لئے ہی ہیں ساری پابندیاں، ورنہ پھر ہاتھ پیر تڑوا لو گی گُلِ یاسمیں
چوٹیں نظر آنے والی تو ٹھیک ہو چکی ہیں لیکنٹھیک اور تندرست ہو جائیں سب لوگ جو کوئی بھی بیمار ہیں یا چوٹ وغیرہ کھائے ہوئے ہیں
ڈنڈے سے پٹائی کر دیں گے وہ جو کہتے ہیں کہ ہمارا ویزہ چار سو سال سے ایکسپائر ہو چکا ہےخیر سے ہمارے پاس کراچی آجائیں ۔۔۔
ذرا ہمارے سامنے کہہ کے دیکھیں ۔۔۔۔۔ڈنڈے سے پٹائی کر دیں گے وہ جو کہتے ہیں کہ ہمارا ویزہ چار سو سال سے ایکسپائر ہو چکا ہے
رہتی ہیں آپ دل میں تو دل سے ہی کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔دل سے کہہ رہی ہیں انی