بہت جی چاہ رہا تھا آپا ۔ تھینک یو سو مچ ۔ایک کیتلی بنالی یہ سوچ کر کم پڑے گی تھوڑی
دعائے خیر و صحت و شفا۔ بٹیا کے لیے ۔خدا کرے کہ اب ٹھیک ہو ہی جائے لیکن درد بہت۔ اندرونی زخم بازو کے ٹھیک ہو ہی نہیں رہے۔ کل ڈاکٹر نے کہا کہ شاید آپریشن کرنا پڑے۔ دعا کیجئیے گا کہ ایسی نوبت نہ آئے۔ چیر پھاڑ سے بہت ڈر لگتا ہے۔
شاید سیپٹک تو نہیں ہو گیا جو آپریشن کی نوبت آ سکتی ہے؟ خدا کرے جلد از جلد ٹھیک ہو جائے بازوخدا کرے کہ اب ٹھیک ہو ہی جائے لیکن درد بہت۔ اندرونی زخم بازو کے ٹھیک ہو ہی نہیں رہے۔ کل ڈاکٹر نے کہا کہ شاید آپریشن کرنا پڑے۔ دعا کیجئیے گا کہ ایسی نوبت نہ آئے۔ چیر پھاڑ سے بہت ڈر لگتا ہے۔