سیما علی
لائبریرین
بہت دیر سے گڑ بڑ نہیں ہوئی تھیٹال مٹول سے کام نہ چلے تو کیا کرنا چاہئیے؟
بہت دیر سے گڑ بڑ نہیں ہوئی تھیٹال مٹول سے کام نہ چلے تو کیا کرنا چاہئیے؟
پھر بھول گئیں ۔۔۔۔۔ثریا پھوپھو آج کل کچھ بیمار رہنے لگی ہیں۔
اور اب ہم شروع کرنے جا رہے ہیں الف سے اللہ کا نام لے کر۔
بے شک اللہ کے نام سے ہر کام شروع کرنا چاہیے
تصویر شاید اصل سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے۔
پیڑ پھل سے پہچانا جاتا ہے۔
ٹال مٹول سے کام نہ چلے تو کیا کرنا چاہئیے؟
آج عبدالقدیر 786 بھیا کہاں رہ گئیے۔۔۔
ثریا پھوپھو آج کل کچھ بیمار رہنے لگی ہیں۔
چلیں اب چ سے ترتیب سنوارتے ہیں پھر سے۔جہاں ہوتے ہیں ہمیشہ۔ لیکن آپ نے لڑی کی ترتیب کا خیال نہیں رکھا
غضب ہوگیا آج سیما بہن نے یاد کیا ہمیں بس بہن دراز کا آرڈر تیار کررہا ہوں اور کھانا پکانے کے لئے لے کر آنا ہےآج عبدالقدیر 786 بھیا کہاں رہ گئیے۔۔۔
ڈر ڈر کہ آج ہم لکھ رہے ہیں غلطیاں جو کیں اور پھر قدیر بھیا بھی بہک گئیے۔۔۔غضب ہوگیا آج سیما بہن نے یاد کیا ہمیں بس بہن دراز کا آرڈر تیار کررہا ہوں اور کھانا پکانے کے لئے لے کر آنا ہے
آپ پر بھی سیما علی بہنرحمتیں ہوں آپ پر اللہ کی عبدالقدیر 786 بھیا
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم کب بہکے؟ڈر ڈر کہ آج ہم لکھ رہے ہیں غلطیاں جو کیں اور پھر قدیر بھیا بھی بہک گئیے۔۔۔
شاید آپ کو یاد نہ ہو لیکن قدیر بھائی کل بھی آپ کو بتایا تھا کہ ترتیب کا خیال رکھنا ہے۔ اب آپ کو ش سے لکھنا تھا مراسلہ۔آپ پر بھی سیما علی بہن
صدا ہماری کوشش یہ ہی ہوتی ہے پر پھر بھی غلطی ہوہی جاتی ہےشاید آپ کو یاد نہ ہو لیکن قدیر بھائی کل بھی آپ کو بتایا تھا کہ ترتیب کا خیال رکھنا ہے۔ اب آپ کو ش سے لکھنا تھا مراسلہ۔
ضروری ہے آپ کو جو کچھ کہنا ہے ترتیب کا خیال پہلے رکھنا ہے۔۔۔۔۔صدا ہماری کوشش یہ ہی ہوتی ہے پر پھر بھی غلطی ہوہی جاتی ہے