ضروری ہے آپ کو جو کچھ کہنا ہے ترتیب کا خیال پہلے رکھنا ہے۔۔۔۔۔
عین موقع پر ہی نئے مراسلے آجاتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری ترتیب خراب ہو جاتی ہےظروف سنبھالنا پڑتے ہیں بھیا کو کچن میں بھی تو بھول جاتے ہیں ۔۔۔۔
فوری طور پرتو ہم جواب دے نہیں سکتے ہاں جیسے جیسے وقت ملے گا ضرور حاضر ہوجایا کریں گے انشا اللہغائب نہ ہوئیے گا بس حاضری لگنا چاہیے روز۔۔۔۔
فقط اِسی بات پر ہوتی ہے تکرار پر ہر بار ہمیں یہ کہہ کر ٹالا جاتا ہے کہ اِس کے بعد کوئی کام نہیں ہے آپ کے پاسعین ممکن ہے بھابھی نے سو فی صد ذمہ داری ڈال دی ہو ۔۔۔۔ہمارے بھیا ویسے ہی سادہ لوح ہیں۔۔۔۔
کئی دن ہم نے بھی ایسے دیکھیں ہیںقدرت کے کام بھی انوکھے ہیں،دوپہر میں بہت گرمی تھی،اب کیا سہانا موسم ہے۔
گیا تھا کچھ سوچنے اتنی ہی دیر میں آمد ہوگئی ک کے مراسلے کیکیا اتفاق ہے عبدالقدیر بھیا! ایک ہی وقت میں دونوں مراسلے آگئے
مجھے تو آپ کے مراسلہ کا ہی انتظار تھا پر اتنا مختصر ہوگا یہ یقین نہ تھالیجیئے ،اب اگلا مراسلہ بھی آگیا