ام عبدالوھاب
محفلین
ثالث کے فرائض انجام دینے کیلیئے عاطف بھائی تیار ہیں ،انہیں منتخب کرلینا چاہیئے۔
جراءت کی بات نہیں سیما آپا۔۔۔ کہا کسی نے نہیں لیکن آج کل ہم خود ہی خود کو بدھو بدھو سے لگ رہے ہیںیہ کس کی جرات جو کہے ہماری بٹیا کو
جو میری خلاف ووٹ ڈالے وہ ہاتھ اٹھائے جلدی سے ۔ثالث کے فرائض انجام دینے کیلیئے عاطف بھائی تیار ہیں ،انہیں منتخب کرلینا چاہیئے۔
چلو جی ۔۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا عاطف بھائی۔۔۔ کوئی سوری والی بات ہی نہیں، ہمیں جملہ ہی وہی سوجھا جو لکھ دیایہی تو ساری مزے کی بات تھی ۔بٹیا ۔ لیکن پھر بھی سوری کہنا چاہیئے مجھے ۔
حیرت ہے ہماری بٹیا کیسے بدھو لگ سکتی ہیںجراءت کی بات نہیں سیما آپا۔۔۔ کہا کسی نے نہیں لیکن آج کل ہم خود ہی خود کو بدھو بدھو سے لگ رہے ہیں
حالات ہی لگتا ہے کہ ناموافق ہٰیں اب۔۔۔ اس لئے کہہ سکتے ہیں کہ شک نہیں یقین ہے اس بات کااس میں پہلے کوئی شک تھا کیا؟
حیرت ہے ہماری بٹیا کیسے بدبو لگ سکتی ہیں
ڈانٹیں نہیں ہم نے تصیح کر دی ہےحالات ہی لگتا ہے کہ ناموافق ہٰیں اب۔۔۔ اس لئے کہہ سکتے ہیں کہ شک نہیں یقین ہے اس بات کا
دھماکے کے اثرات اب تک جاری ہیں ایک ایک حرف پر دو دو تین تین موتی پروئے جارہے ہیں لڑی میں
ذرا ذرا آپا سٹھیا گیں ہیں
خوب سیما آپا۔۔۔
آپ نے تو ہماری مزید ترقی کر دی
ڑے آتا ہے تو ساری مٹی اور ریت کو اڑا دیتا ہے ۔ریت مٹھی سے جلدی پھسلتی ہے یا وقت ہاتھوں سے؟
ژیانگ شہر کا باشندہ بھی یہی بات کہہ رہا تھا ۔زندگی میں وقت کی قدر نہ کی جائے تو سب اڑ ہی جاتا ہے