دل تو چاہ رہا کہ چنے بھی ہوں ساتھ لیکن کون بنائے گا
ڈالی پہ میرا کبوتر بیٹھا ہے ۔ اس سے پیغام بھجواتا ہوں ۔ ابھی حلوہ پوری، چنےخالی حلوہ پوری یا چنے بھی ساتھ۔۔۔
زور سے اڑتا ہے میرا کبوتر ۔ مایوس نہیں کرے گا۔بس ذرا سا انتظار کریں سب۔رفتہ رفتہ بھائی عاطف کے کبوتر بھی شمشاد کے طوطوں کی طرح لڑی میں اڑتے پھریں گے
ص سے صلاح کرتے کہ شلام بھیجا جائے کہ تازہ کلام عاطف بھیا کا۔۔۔۔شاتھ میں شلام بھی بھیجا ہے
طبیعت کو تو چھوڑیں، پہلے حلال حرام سے تو ہمیں مطلع فرمائیںضب کھاؤں یا نہ کھاؤں ۔ خیال آتا ہے لیکن طبیعت نہیں مانتی
اب کوئی یہ نہ پوچھے کہ ضب کیا ہے ؟
Uromastyx - Google Searchطبیعت کو منائیے کہ ضب کھا لے، آپ کھائیں گے تبھی ہمیں معلوم ہوگا ناں کہ یہ ضب کیا بلا ہے
حلال ہے بھئی ۔
ظن ہمارا اس جانور کے متعلق کچھ اچھا نہیں تھا اس لیے پوچھ لیاحلال ہے بھئی ۔
میں حرام خور نہیں ہوں ۔ اللہ کا شکر ہے ۔