گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نا جی اس طرح سب سے زیادہ جرمانے ہمارے حساب میں لکھے جائیں گے
نہیں لاریب اخلاص پر جرمانہ کیوں ! اس کی کیا غلطی ؟میں تو کہتا ہوں ایسی غلطی کرنے والا پر جرمانہ لگایا جائے اور ابتدا لاریب بہن پر سے کر دیں۔ اس طرح کچھ اردو محفل کی آمدنی کا سلسلہ بھی چل نکلے گا
وہ ایک حرف سے دوبارہ عبارت لکھ گئی تھیں۔نہیں لاریب اخلاص پر جرمانہ کیوں ! اس کی کیا غلطی ؟
ہاں ٹھیک ہے لیکن دوبارہ لکھنا غلطی میں شمار نہ ہو گا کیونکہ ساتھ ساتھ مراسلے بھی آجاتے ہیں ۔وہ ایک حرف سے دوبارہ عبارت لکھ گئی تھیں۔
لاریب بہن کا تو صرف بہانہ تھا۔ دراصل اس اصول کے تحت کسی اور نرغے میں لانا تھا
یہ تو مجھے بھی علم ہے۔ ایسا تو کئی مرتبہ میں خود بھی کر چکا ہوںہاں ٹھیک ہے لیکن دوبارہ لکھنا غلطی میں شمار نہ ہو گا کیونکہ ساتھ ساتھ مراسلے بھی آجاتے ہیں ۔
اسی بات پہ خطائیں معاف کرنے کا قانون پاس کرتے ہیں ، کیا خیال ہے ؟یہ تو مجھے بھی علم ہے۔ ایسا تو کئی مرتبہ میں خود بھی کر چکا ہوں
پھر تو اس کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں ہے نااسی بات پہ خطائیں معاف کرنے کا قانون پاس کرتے ہیں ، کیا خیال ہے ؟
تم کیا سمجھ رہی ہو، کون معصوم؟؟؟؟بس اب پتہ چلا روؤف بھائی۔۔۔ ایویں چلے تھے نرغے میں لینے کسی معصوم کو
حالات بھی ایسے ہو گئیے ہیں کہ قانون پاس کراتے ہیں۔۔۔۔اسی بات پہ خطائیں معاف کرنے کا قانون پاس کرتے ہیں ، کیا خیال ہے ؟
دھاندلی ہے یہ، میرے سوا کیوں بھئی، میں کیوں نہیںخفا کوئی ہے ہم سے روؤف بھائی کے سوا تو سیما آپا کے پاس شکایت درج کرا دے