سید عاطف علی
لائبریرین
گُلِ یاسمیں کہاں ہے بھئی آج ؟
السلام علیکم ہماری طرف سے بھی ۔اور وعلیکم السلامیہاں سب کو السلام علیکم۔
بھائی آپ دونوں کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ہماری طرف سے بھی ۔اور وعلیکم السلام
تمام حال معلوم ہے آپ کو کہ پھول تو نازک ہی ہوتےہیں نازک دلوں کے مالک بالخصوص جب بے اختیاری ہو۔نازک سا دل ہے گل کا رونے لگتی ہیں اللّہ اپنا کرم فرمائے آمین!!!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
دال چاول تو یونیورسل ڈش ہے بھئی ۔ جلدی کھاؤ بیٹا ، ٹھندے ہوئے تو مزہ نہیں آئے گا ۔محترم سید عاطف علی دال چاول پنجابی ڈش ہے کہ اردو!
بتائیں تاکہ ہم کھانا شروع کریں