یاسر شاہ

محفلین
گریہ آتا ہے اردو محفل کی قسمت پر کہ کیا گوہر نایاب اس کو حاصل ہیں۔ایک عرصے سے وہ کتب ٹائپ کی جا رہی ہیں جو کوئی پڑھنا ہی نہیں چاہتا۔
 

عظیم

محفلین
لوگوں کا رجحان ٹی وی ڈراموں اور ویڈیوز کی طرف زیادہ ہو گیا ہے۔ جو مضامین کتابوں وغیرہ میں پڑھنے کے لیے دیے جاتے ہیں وہی مضامین اگر ڈراموں یا ویڈیوز وغیرہ کی صورت میں عام ہو جائیں تو فائدہ ہے میرے خیال میں!
 

سیما علی

لائبریرین
مسلۂ ڈراموں کا نہیں لوگوں کا ہے ۔۔وہ پڑھنا نہیں چاہتے ۔جو پڑھنا چاہتے ہیں اُنکی تعداد کم ہے۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

یاسر شاہ

محفلین
ناجنس صحبت اصل مسئلہ ہے ۔ماضی میں زبردست کتابیں ٹائپ ہوتی رہی ہیں ابھی کچھ دن پہلے وارث صاحب کے ہاتھوں ٹائپ کیے ہوئے خوبصورت افسانے پڑھے ۔تبصرہ کرنا چاہا تو ہو نہ پایا۔وڈیو میں بھی ہمارا یہی حال ہے دنیا مریخ تک پہنچ گئی۔ہمارا پی ٹی وی ٹو کہتا رہا یہ ٹریکٹر ہے اس میں چار پہیے ہوتے ہیں۔دو پیچھے والے بڑے دو آگے والے چھوٹے۔
 
Top