لاريب اخلاص
لائبریرین
وفا شناس ضرور ہیں یہاں، مگر اگر شاید بہت کم!
ہم محبت کو محبت ہی سے یاد کرتے ہیں سچی۔دعائیں بہت ساری آپکے لئے بٹیا۔۔جیتی رہیے بہت شکریہ آپکا محبت سے یاد کرنے کا۔۔۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰
ہم حساس لوگوں کاہم محبت کو محبت ہی سے یاد کرتے ہیں سچی۔
ہمارے بھیا شاید جلدی میں تھے ۔۔۔۔۔وجی جی دو حروف چھوڑ گئے۔
پہلی بوند کے بعد دوسری بوند اب تک نہیں پڑی؟بادل چھائے ہیں۔بوندپڑ رہی ہے۔
ثبوت کے طور پر اگر" بوند پڑنا" ٹائپ کر کے سرچ کیا جائے تو لغت بتائے گی کہ یہ محاورہ ہے۔پہلی بوند کے بعد دوسری بوند اب تک نہیں پڑی؟
چائے پینے کا دل پھر بھی چاہتا ہے گرمی ہو یا سردی ۔۔۔۔ہم چائے بنانے جارہے ہیں کون کون پئے گا ۔۔۔۔جتنی بھی بوندیں پڑیں بعد میں گرمی اور بڑھ جاتی ہے ان دنوں میں
ڈلی ہے مصری کی ہمارے بھیا کی باتیں ۔۔۔مالک سلامت رکھے شاد و آباد رہیے ۔۔۔۔۔دعوت میں دے دیتا ہوں ۔ ابھی ابھی بنا کر لایا ہوں ۔ تشریف لائیے سب احباب