سیما علی

لائبریرین
زیر کردیتے ہیں پردیس میں رہنے والے اپنے جذبات و احساسات ۔۔۔اپنے چاہنے والوں کے سکھ و چین کے لئے ۔۔۔۔

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

الف عین

لائبریرین
طریقہ یہ درست سنا ہے کہ سلام کا جواب دل میں دیا جائے پھر بآواز بلند خود سلام کیا جائے
السلام علیکم سب کو
 

عظیم

محفلین
قیاس ہے کہ کراچی میں ابھی بھی پان بہت شوق سے کھایا جاتا ہے، یہاں لاہور میں تو بہت کمی دیکھنے میں آئی ہے اس شوق میں!
 
Top