صابرہ امین

لائبریرین
خوباں کو غالب نے جہاں چھیڑا تھا وہ جگہ کہاں واقع ہے؟؟؟
جلد بتایا جائے تاکہ دیگر متمنی چھیڑ چھاڑ جائے وقوعہ پہ پہنچ کر مراد من کی پائیں!!!
راوی لکھنا بھول گئے مگر ہمیں معلوم ہے کہ وہ جگہ خواب و خیالوں میں واقع ہے ۔ جلدی سے چکر لگا کر آئیں ۔ ۔:D
 

سیما علی

لائبریرین

زیر و زبر​

زبر کی جگہ زیر اور زیر کی جگہ زبر لگایا جائے تو تلفظ خراب اور کئی الفاظ کو ’’زیروزبر‘‘کردیا جاتاہے۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
شروع کرتے ہیں وعلیکم السلام سے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
قمری، سُرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ کیا یہی امن کی فاختہ بھی ہے عدنان بھیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
محلات ہیں وہ توجنّت کی نعمتوں میں سے ایک نعمت اس کے بڑے بڑے گھر اور محلات ہیں۔۔۔اور اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ جس کی اینٹیں سونے اور چاندی کی ہیں اور ان محلات میں ہر وقت عود جلتی رہے گی جس کی خوش بُو سے محلات معطر رہیں گے۔
 
Top