سید عمران

محفلین
قمری، سُرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ کیا یہی امن کی فاختہ بھی ہے عدنان بھیا

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
نہیں جانتے آپ کے بھیا امن کی کسی فاختہ کو۔۔۔
انہیں تو جنگ جو مرٖغے چاہئیں بھنے ہوئے، پلیٹ میں!!!
 
سیما علی

لائبریرین

اس کائنات میں غور و فکر کا دائرہ بہت وسیع ہے، اس میں جتنا تدبر کیا جائے گا ، اتنے ہی اس کے اسرار و رموز منکشف ہو ں گے​

سید عمران

محفلین
یہ کائنات کتنی بڑی ہے ذہن سوچنے سے قاصر ہے۔ ۔ ۔

اس کائنات میں غور و فکر کا دائرہ بہت وسیع ہے، اس میں جتنا تدبر کیا جائے گا ، اتنے ہی اس کے اسرار و رموز منکشف ہو ں گے​

بہوت فلسفہ بگھر رہا ہے رے !!
 
صابرہ امین

لائبریرین
بہوت فلسفہ بگھر رہا ہے رے !!
پھر دال کو بگھار لگا رہے ہیں اُسکے بعد فلسفہ بگھار یں گے😛😛
تھوڑا سا بھنا ہوا یا بھگارا ہوا فلسفہ مفتی صاحب کے لیے بھی بچا رکھیے ۔ ۔ کھانے کے کافی شوقین ہیں ۔ ۔ 😛😛😛😛
 
سیما علی

لائبریرین
تھوڑا سا بھنا ہوا یا بھگارا ہوا فلسفہ مفتی صاحب کے لیے بھی بچا رکھیے ۔ ۔ کھانے کے کافی شوقین ہیں ۔ ۔ 😛😛😛😛
ٹوٹ نہ جائے دل انکا بڑا نازک ہے بٹیا ۔۔۔ویسے ہی ہم لارے دیتے ہیں کیرالہ کے اور لے جاتے نہیں۔۔۔۔
 
ثریا تو ہمیں پتھر دل کہتی ہے!!!
 
Top