اس کا مطلب ہے کہ آپ پکوڑے تلنے ڈالیں، اتنے میں ہم مع آپ کی اپنی ذاتی آپا کے کھانے آتے ہیں!!!واقعى بڑا حسين موسم ہو رہا ہے کراچى کا۔ ٹھنڈى ہوائيں اور کالے بادل۔۔ اب برسے کہ تب برسے ۔۔
پدھارئیے پدھارئیےپدھارئیے آپ سب کو دعوت ہے پکوڑے بھی کھلائیں گے پودینے کی چٹنی بھی بنائیں گے اور گاجر کا حلوا بھی پر جلوہ تو دیکھائیے۔۔۔۔۔بڑے مزے کے پکوڑے بناتے ہیں ہم مگر صرف رمضان میں۔ ورنہ یونائیٹڈ بیکری سے لاتے ہیں۔ اور سیما آپا کا نام لے کر آنے سے پہلے آپ سیما آپا کے گھر بمعہ بیگم جائیں۔ کتنی مرتبہ بلا چکی ہیں آپ کو ۔ ۔
جلدی سے بناتے ہیں آپکے لئے فلیورڈ چائے اُستادِ محترمثمرین کی چھٹی کر دی، سیما ہیں نا چائے پلانے والی اور 'وائے' کھانے والی
ثبوت دیجیے بٹیا ہم کو آپکے ہاتھ کی چائے پینا ہے 😍❤️🥰❤️🥰چائے جتنی مزیدار پاکستان اور ہندوستان میں ملتی ہے شاید ہی کہیں ملتی ہو۔
حیرت کہ آپ نے بھی ترتیب الٹ کر دی 😊ثبوت دیجیے بٹیا ہم کو آپکے ہاتھ کی چائے پینا ہے 😍❤️🥰❤️🥰
خوبصورت دل کی مالک اپیا کے کے لیے چائے کے ساتھ بہت کچھ ہو گا بھئی۔ اینی ٹائم ۔ ۔🥰ثبوت دیجیے بٹیا ہم کو آپکے ہاتھ کی چائے پینا ہے 😍❤️🥰❤️🥰
چائے کے چکر ہیں بھیا جب چائے سوجھ جائے تو لڑی سیدھی ہے یا اُلٹی سب بھول ۔۔۔۔ثبوت دیجیے بٹیا ہم کو آپکے ہاتھ کی چائے پینا ہے 😍❤️🥰❤️🥰
جلدی سے بتائیے کیا کیا کھلائیں گی ۔۔۔۔خوبصورت دل کی مالک اپیا کے کے لیے چائے کے ساتھ بہت کچھ ہو گا بھئی۔ اینی ٹائم ۔ ۔🥰
خام خیال ہوگیا اب اچانک لوگوں کے گھر چلے جانا ۔۔۔مصروفیات نے ایسا گھیرا ہم لوگوں کو ۔۔۔کہ اُس نے چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہی ختم کردیں۔۔۔/حیران ہیں !!جو آپ کہیں وہ سب کھلائیں گے ۔ ۔
رحمت ہو اللہ کی سب پر !!!!اللہ کرے اس موذی مرض سے دنیا کو نجات ہو ۔۔۔بہت گہری بات کی استادِ محترم آپ نے کہ جہاں جائیں گے وہ بھی کہیں جاچکے ہونگے ۔۔۔۔ذرا وبا کا خاتمہ ہو جائے پھر دیکھو، سب لوگ نکل پڑیں گے، اس طرح کہ جہاں جائیں گے، وہاں کوئی بھی نہیں ملے گا، کہ وہ بھی کہیں جا چکے ہوں گے!