سید عمران
محفلین
دس آن لائن کمائی کی سائیٹس کا لنک دینا بھی اب آپ پر فرض واجب ہوگیا ہے!!!حيرت کى بات ہے کہ پاکستان آن لائن کمائى ميں اضافہ کرنے والے ممالک ميں تيسرا نمبر ہے۔ ميکسيکو اور کينيڈا کے بعد۔
دس آن لائن کمائی کی سائیٹس کا لنک دینا بھی اب آپ پر فرض واجب ہوگیا ہے!!!حيرت کى بات ہے کہ پاکستان آن لائن کمائى ميں اضافہ کرنے والے ممالک ميں تيسرا نمبر ہے۔ ميکسيکو اور کينيڈا کے بعد۔
راز یہ معلوم ہوتا تو ضرور بتاتے۔ یہ تو صبح ٹی وی پر خبرنامے میں سنا تھا۔ ویسے آپ ایک لڑی بنا لیجیے یہاں آپ کو کافی لوگ مشورے اور سائیٹس کے لنکس دے دیں گے۔دس آن لائن کمائی کی سائیٹس کا لنک دینا بھی اب آپ پر فرض واجب ہوگیا ہے!!!
شعبدہ با ز اس میں بھی سرگرم ہیں عظیم میاں فراڈئیے اچھے بھلے لوگوں کو بیوقوف بنارہے بڑے بڑے بینکوں کے سسٹم ہیک ہوئیے ۔۔۔۔ہم خو د اسکا شکار ہوئے اب تک کیس بینکنگ محتسب کے پاس ہے ۔۔۔۔سبزی وغیرہ بھی آن لائن منگوائی جا رہی ہے پاکستان میں ماشاء اللہ، اور سننے میں آیا ہے کہ بہت اچھی سبزیاں ہوتی ہیں
صحیح کہا آپ نے، بینکوں کے سسٹم یا شاید اے ٹی ایم تو یہاں لاہور میں بھی کچھ دن پہلے ہیک ہوئے تھے، لیکن سی او ڈی میں تو ایسا کوئی معاملہ پیش نہیں آ سکتا، جو خدانخواستہ کسی نقصان کا سبب بنے؟شعبدہ با ز اس میں بھی سرگرم ہیں عظیم میاں فراڈئیے اچھے بھلے لوگوں کو بیوقوف بنارہے بڑے بڑے بینکوں کے سسٹم ہیک ہوئیے ۔۔۔۔ہم خو د اسکا شکار ہوئے اب تک کیس بینکنگ محتسب کے پاس ہے ۔۔۔۔
ضرر بہت پہنچا ہمیں عظیم میاں !!! آخری Hearing میں بینکنگ محتسب نے کہا تھا کہ جب اُِنھوں نے جب اُسی دن رپورٹ کردیا تھا ۔۔۔تو چیزوں کی ڈلیوری کیسے ہوئی بینک نے روکا کیوں نہیں !!!!!!!صحیح کہا آپ نے، بینکوں کے سسٹم یا شاید اے ٹی ایم تو یہاں لاہور میں بھی کچھ دن پہلے ہیک ہوئے تھے، لیکن سی او ڈی میں تو ایسا کوئی معاملہ پیش نہیں آ سکتا، جو خدانخواستہ کسی نقصان کا سبب بنے؟
طاہر کی نہیں، عمران کی بڑی بیگم نے ایک مرتبہ آن لائن بیڈ شیٹس منگوائیں۔۔۔زیادہ تر آن لائن شاپنگ کپڑوں کی کی جا سکتی ہے اور بہت قابل اعتماد برانڈز ہیں یعنی جے ڈاٹ، کھاڈی وغیرہ ہیں۔ گروسری بھی باآسانی کر سکتے ہیں۔ میٹرو، امتیاز ، ناہید وغیرہ سے۔ دراز سے ہر طرح کا سامان لیا جا سکتا ہے۔ اب تو پاکستان میں آن لائن شاپنگ عام لوگ بھی کرنے لگے ہیں۔ کرونا سے پہلے اتنا رواج نہ تھا۔ کھاتوں کی آن لائن ہوم ڈلیوری تو عرصے سے عام ہے۔
نری خواہشات!!!ویسے یہ "بڑی" کا سابقہ سچ ہے یا خواب؟
قبول نہیں ہمیں یہ نظم۔۔۔فیض کی ایک نظم کا ٹکڑا عمران بھائی کی نذر
یہ فصل امیدوں کی ہم دم
اس بار بھی غارت جائے گی
سب محنت صبحوں شاموں کی
اب کے بھی اکارت جائے گی
کھیتی کے کونوں کھدروں میں
پھر اپنے لہو کی کھاد بھرو
پھر مٹی سینچو اشکوں سے
پھر اگلی رت کی فکر کرو
پھر اگلی رت کی فکر کرو
جب پھر اک بار اجڑنا ہے
اک فصل پکی تو بھرپایا
جب تک تو یہی کچھ کرنا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣حقیقی چیز دیکھے اور ہاتھ سے چھوئے بغیر کچھ نہیں لینا!!!
کیرالہ جب دماغ میں گھوم رہا ہو تو بڑے شہروں میں یہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہوجاتیں ہیں 😎قبول نہیں ہمیں یہ نظم۔۔۔
ارے بھائی یہ نظم کا ٹکڑا ہے یا بددعاؤں کی جہنم کا ٹکڑا!!!