سیما علی
لائبریرین
میٹھی میٹھی چیزوں کا نام لیں عظیم یہ کڑوے کریلے کیسے یاد کئیے 😊لیکن بھرے ہوئے کریلوں سے دھاگہ الگ کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
میٹھی میٹھی چیزوں کا نام لیں عظیم یہ کڑوے کریلے کیسے یاد کئیے 😊لیکن بھرے ہوئے کریلوں سے دھاگہ الگ کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے
نہ جانے کیوں جس سالن میں مٹھاس ہو یعنی شلجم اور گاجر وہ مجھ سے تو بہت مشکل کھایا جاتا ہے۔ کریلے پھر بھی اچھے لگتے ہیں۔میٹھی میٹھی چیزوں کا نام لیں عظیم یہ کڑوے کریلے کیسے یاد کئیے 😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
یہی بات کریلے ہمیں بھی پسند ہیں اور ہم بالکل کڑوے نہیں بناتے ہیں ۔۔۔۔نہ جانے کیوں جس سالن میں مٹھاس ہو یعنی شلجم اور گاجر وہ مجھ سے تو بہت مشکل کھایا جاتا ہے۔ کریلے پھر بھی اچھے لگتے ہیں۔
پھر تو آپکی ہماری پسند الگ الگ ہوگئی مچھلی کبھی نہیں کھائی البتہ پکاتے اچھی ہے۔آپکو فرائیڈ پسند ہے یا اسٹیمیڈبس اب سبزیوں سے ذرا گوشت کی طرف آئیں، مچھلی، مرغی، چھوٹا یا بڑا گوشت؟ میرا ووٹ مچھلی کو جاتا ہے
وعلیکم السلام
پھر تو آپکی ہماری پسند الگ الگ ہوگئی مچھلی کبھی نہیں کھائی البتہ پکاتے اچھی ہے۔آپکو فرائیڈ پسند ہے یا اسٹیمیڈ
ہم مچھلی کی بریانی بھی بہت اچھی بنالیتے ہیں۔۔۔۔