سیما علی
لائبریرین
بھیا وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو۔
کیسے ہیں آپ !
بہت ساری دعائیں
بھیا وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو۔
حیرت ہے سیما علی آپو، صرف دو کپ؟چائے چاہیے اور وہ بھی دو کپ
خیر سے اُسوقت !ورنہ دو کپ سے ہماری چائے کی طلب پوری نہیں ہوتی😊حیرت ہے سیما علی آپو، صرف دو کپ؟
خیر سے اُسوقت !ورنہ دو کپ سے ہماری چائے کی طلب پوری نہیں ہوتی😊
ذرا ہم بھی بتا دیں کہ ہمیں چائے کی ہمیں اتنی عادت تھی کہ چائے پی کر ہمیں نیند آجاتی تھیجینا اور زندہ رہنا دو مختلف چیزیں ہیں۔
یعنی چائے کے ساتھ
چائے کے بغیر ۔ ۔
رکیں ہمارا بھی یہی حال ہےذرا ہم بھی بتا دیں کہ ہمیں چائے کی ہمیں اتنی عادت تھی کہ چائے پی کر ہمیں نیند آجاتی تھی
زیادہ نہیں بس یہ بتا دیجئے وجی بھیا کہ ہماری کیا بات بری لگی جو مضھکہ خیز کی ریٹنگ دینا پڑی آپ کو؟ ہٹا دیجیے تو مہربانی ہو گی۔ آپ کی یہ بات بھی تو ویسی ہی ہے۔ذرا ہم بھی بتا دیں کہ ہمیں چائے کی ہمیں اتنی عادت تھی کہ چائے پی کر ہمیں نیند آجاتی تھی
صحیح کہہ رہے ہیں آپ 😊😊😊😊😊سواریاں زیادہ ہیں تو بس منگوا لیں؟