سیما علی

لائبریرین
چائے کی رمضان میں بہت کم ہوجاتی ہے ۔۔مگر افسوس عام دنوں میں پھر پہلے کی طرح ہو جاتی ہے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
زکوٰۃ کی ادائیگی گناہوں کا کفارہ اور درجات کی بلندی کا بہت بڑاذریعہ ہے!!!!!
زکوٰۃکا حکم
‎ ہر مال دارمسلمان مرد ہو یاعورت پر زکوٰۃ واجب ہے۔خواہ وہ بالغ ہو یا نابالغ ،عاقل ہویا غیر عاقل بشرط یہ کہ وہ صاحب نصاب ہو۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
 

یاسر شاہ

محفلین
ظالم ہے جو شب قدر میں بھی نہ بخشا جائے۔اور حدیث کی رو سے کینہ پرور ان میں سے ایک ہے جو اس رات بھی محروم رہتا ہے۔لہذا میری طرف سے سب کو عام معافی کا اعلان :) معافی کی درخواست کے ساتھ
 

سیما علی

لائبریرین
عبادت کے معنی ایسی اطاعت کے ہیں جس میں خضوع پایا جائے۔قرآن کریم میں عبادت کا متضاد لفظ ’’تکبر‘‘استعمال ہواہے۔ ٭جو لوگ میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں وہ سب جہنم میں داخل ہوں گے۔ (المومن 60)٭اور جسے اللہ کی عبادت سے عار ہو اور وہ تکبر کرے تو اللہ ان سب کو جلد ہی اپنے ہاں جمع کرے گا۔ (النساء 172)
 

الف عین

لائبریرین
غرابت ضرور ہے عبادت اور تکبر کے تضاد میں، لیکن جب ثبوت قرآن مجید سےمل جائے تو پھر کچھ سوچنے کی ضرورت نہیں
 
Top