سید عاطف علی
لائبریرین
اور نہیں تو کیا ہم اپنی روش بدلیں ؟
ثمر صبر کا میٹھا ہوتا ہے الیکن اس کے لیے تلخی سہنی پڑتی ہے ۔۔ٹیپ سے جوڑیں یا ایلفی سے اب یہ آس
جی بھائی ہم تو پہلے ہی مانے بیٹھے ہیںٹوٹنی ہی چاہیئے ایسی باطل آس۔۔۔۔ پیاری بٹیا بہنوں کا نقصان کوئی بھائی نہیں چاہتا۔اس میں نقصان پوشیدہ ہے ۔
حال تو اپنا بھی ایسا ہے بھائی مگر مارکیٹ کون جائےچائے کو دل کرتا ہے
رہ رہ کہ خیال آیا آپکے گلے کا املی کی چٹنی مت کھائیے گا۔۔۔دماغ میں یہ بھی خیال ہے کہ گھی کی وجہ سے گلا مزید خراب تو نہ ہو گا؟