گُلِ یاسمیں
لائبریرین
صحیح ثابت کریں اگر ایسا سمجھتے ہئں تو
وہ تو ہم کٹوا بھی چکے۔ اب انتظار ہے دنوا دنوا گننے کا۔فکر کیوں کر رہے بھائی۔ ٹکٹ کٹوائیے اور جائیے
ہم سوچ رہے کہ یہ تو کسی اور نے گنگنانا شروع کر دیا ہو گا ساتھ میں کب آئیں گے سانوریا کا اضافہ کرتے ہوئےوہ تو ہم کٹوا بھی چکے۔ اب انتظار ہے دنوا دنوا گننے کا۔
یعنی کہ ابھی بھی لگتا ہے۔۔۔ہوں !لگتا ہے کہ کوئی منتظر ہے