سیما علی

لائبریرین
فکر مندی ہو رہئ کہ بات ہم نے بھتنی کی تو نہیں کی جو آئینہ دیکھ کر تصدیق کریں ۔ایسے ہی مان لیتے ہیں :ROFLMAO:
قائدے قرینے سے بھتنی کو بٹیا بھگاتے ہیں ۔کیونکہ دشمنی بھی مول نہیں لینی ۔۔۔اب نماز کے بعد دیکھتے ہیں مراسلے ۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فکر مندی ہو رہئ کہ بات ہم نے بھتنی کی تو نہیں کی جو آئینہ دیکھ کر تصدیق کریں ۔ایسے ہی مان لیتے ہیں :ROFLMAO:
قرینِ قیاس ہے اگر بھتنی کو صبح صبح بغیر بال سنوارے اپنا مکھڑا دکھا دو تو یا تو بھتنی اگلے جہان سدھار جائے گی یا کسی اور گھر
 
سیما علی

لائبریرین
مونگ کی دال کے پراٹھے بنائے اور لسی اور پودینے کی چٹنی بٹیا اور پھر آپکے بھائی صاحب کو ڈینٹسٹ کے پاس لے گئے تو بس ڈاکٹر کے پاس دیر ہوئی ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
گُلِ یاسمیں

ہم نے ماش کی دال اور دیسی گھی کے پراٹھے کھائے۔ ترکی سے آیا حلوہ بھی ۔ الحمد للہ
 
Top