سید عاطف علی
لائبریرین
گل گول گول گلگلے بنائے گی آج ۔
لمحہ بھر میں پھر چٹ بھی کر جائے گیگل گول گول گلگلے بنائے گی آج ۔
مجھ پر کبھی کبھی جنون طاری ہو جاتا ہے ۔فر فر آپ کے مراسلے ہو رہے ہیں۔ گل یاسمین سے بھی تیز
نہیں۔۔۔ اچھی بات ہے۔ کوئی تو ہو جو اس طوفان کا سامنا کر سکے۔مجھ پر کبھی کبھی جنون طاری ہو جاتا ہے ۔
نہیں!! ہمارے لیے بھی بچائے گی ضرور ۔لمحہ بھر میں پھر چٹ بھی کر جائے گی
ہم آپ ہی کو کھلائیں گے ۔ میٹھا مرغوب نہیں ہمیں ،وعدہ کریں کھاتے وقت ہمیں بھی یاد رکھیں گے
آگئے ہم بھیا کا ساتھ دینے ایک دم فریش ہوگئے مغرب کے بعد ہمارا انرجی لیول ہائی ۔۔۔⭐️مجھ پر کبھی کبھی جنون طاری ہو جاتا ہے ۔
بھلا یہ بتائیں کہ آپ نے کہیں sting تو نہیں پی لی 🤣آگئے ہم بھیا کا ساتھ دینے ایک دم فریش ہوگئے مغرب کے بعد ہمارا انرجی لیول ہائی ۔۔۔⭐️
پروردگار کا کرمِ خاص ہے بھیا نمازِ مغرب کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے ری چارج ہوجاتے ہیں ۔۔۔بھلا یہ بتائیں کہ آپ نے کہیں sting تو نہیں پی لی 🤣
تمہاری انگلیاں تو ہمیشہ سبک رفتار رہتی ہیں ۔، لیکن ابھی تو دھاگا شروع ہواتھا ۔ گانا کہاں آگیا بھئی ؟گا رہا دل تو تھرک رہیں اگلیاں کیبورڈ پر
undefined
ٹرک کے پیچھے لکے شعر کس نے لکھےہوتے ہیںتمہاری انگلیاں تو ہمیشہ سبک رفتار رہتی ہیں ۔، لیکن ابھی تو دھاگا شروع ہواتھا ۔ گانا کہاں آگیا بھئی ؟
ثابت ہوا کہ ترتیب بگاڑنے میں آپ بھی شامل ہیں آجلطف طویل فراق کے بعد وصال کا
جلدی میں ایک مسٹیک اور کر دی آپ نےمسٹیک کر گئے خوشی میں۔ت سے لکھ دیا