ذرا چکھ لیں بھیا ملتان سے آیا ہے ۔دال کا حلوہ ہے کیا؟
رہتے اگر کوئی ہمارے پڑوس میں بھی ایسے حلوے والے پڑوسی۔۔۔ کیا ہی زبردست بات ہوتی۔
حلوا پڑوس سے آیا ہے کون کون کھائے گا ۔۔۔
غیر یقینی بات ہے یہ۔ عاطف بھائی تو ظرف والے ہیں وہ کیوں ظروف توڑنے لگے؟عاطف بھائی نے سب ظروف توڑ ڈالے
فی الحقیقت آپ ہی نے گرائی ہو گی اور نام پھر سے علیشا کا ہی لینا چاہ رہی ہوں گی۔غالیچے پر چائے کس نے گرائی؟
قسم لے لو جو ہم نے گرائی ہو۔ واللہ۔غالیچے پر چائے کس نے گرائی؟